تقیح الکلی

( تَقَیُّحُ الْکُلٰی )
{ تَقَیْ + یُحُل (ا غیر ملفوظ) + کَلا (ی بشکل ا) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - گردوں میں پیپ پڑنا۔