تقیح اللثہ

( تَقَیُّحُ الْلِّثَہ )
{ تَقَیْ + یُحُل (ا غیر ملفوظ) + لِثَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دانتوں کی ایک بیماری جس میں مسوڑوں سے خون اور پیپ آتی ہے، پائریا۔