تقویم ہنود

( تَقْوِیمِ ہُنُود )
{ تَق + وِی + مے + ہُنُود }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہندؤں میں رائج وہ جنتری یا کلینڈر جس میں روزانہ زندگی کے معمولات کو دیوی دیوتاؤں کے تحت کر دیا گیا ہے۔