تقہقر الدم

( تَقَہْقُرُ الدَّم )
{ تَقَہ + قُرُد (ا ل غیر ملفوظ) + دَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خون کا واپس ہونا، خون کی بازگشت۔