تکاثف پیما

( تَکاثُف پَیما )
{ تَکا + ثُف + پَے (ی لین) + ما }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (کیمیا) کثافت معلوم کرنے کا آلہ۔