تکہ کاری

( تِکَّہ کاری )
{ تِک + کَہ + کا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (کیمیا) درجہ حرارت یا بوجھ کی غیرمساوی تقسیم کے زیراثر اینٹ میں درز پڑنا یا ٹوٹ جانا۔