تکیہ بازی

( تَکْیَہ بازی )
{ تَک + یَہ + با + زی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ایک دوسرے پر تکیے مارنے کا کھیل۔