تکیہ پوش

( تَکْیَہ پوش )
{ تَک + یَہ + پوش (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تکیے کا بالوں کی چکنائی اور دوسری قسم کی میل سے بچاؤ کا کپڑا۔