تفنگ کا پیالہ

( تُفَنْگ کا پِیالَہ )
{ تُفَنْگ (ن غنہ) + کا + پِیا + لَہ }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - توڑے دار بندوق کا ایک آہنی آلہ جس میں فلیتہ رکھ کر بارود کو آگ دیتے ہیں۔