تفنگ کا توتا

( تُفَنْگ کا توتا )
{ تُفَنْگ (ن غنہ) + کا + تو (و مجہول) + تا }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - توڑے دار بندوق کا ایک آہنی آلہ جس میں فلیتہ رکھ کر بارود کو آگ دیتے ہیں۔