تقلقل

( تَقَلقُل )
{ تَقَل + قُل }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ہلنا؛ بے قراری؛ اندوہ؛ پانی وغیرہ انڈیلتے وقت صراحی سے آواز نکلنا۔