تقطیری کاغذ

( تَقْطِیری کاغَذ )
{ تَق + طی + ری + کا + غَذ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کیمیا وہ کاغذ جس سے بعض کیمیاوی افعال کا پتہ چلاتے ہیں۔