تقوی باللہ

( تَقْویٰ باللہ )
{ تَق + وا (ی بشکل ا) + بِل (ا غیر ملفوظ) + لاہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - اللہ سے ڈرنا، پرہیز گاری اختیار کرنا۔