تقوی کار

( تَقْویٰ کار )
{ تَق + وا (ی ببدل ا) + کار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پرہیزگار، متقی، اللہ سے ڈرنے والا۔