تقویتی عامل

( تَقْوِیَتی عامِل )
{ تَق + وِیَتی + عا + مِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ عنصر جو دوسرے عنصر کو مدد دے یا قوت بہم پہنچائے۔