موظف

( مُوَظِّف )
{ مُوَظ + ظِف }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وظیفہ پڑھنے یا ادا کرنے والا، زبان سے بجا لانے والا۔