موعد

( مَوعِد )
{ مَو (و لین) + عِد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وعدے کا وقت، وعدے کی جگہ؛ پیشین گوئی کرنا، آئندہ کے حالات بتانا؛ وعدہ کرنا نیز وعدہ (جامع اللغات)۔