موعظت

( مَوعِظَت )
{ مَو (و لین) + عِظَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پند و نصیحت، تلقین؛ (مجازاً) وہ بیان یا تقریر جو مذہبی بحث یا اصلاح وغیرہ پر مبنی ہو، وعظ، اچھی باتوں کی ہدایت۔