موضح مدعا

( مُوضِحِ مُدَّعا )
{ مُو + ضِحے + مُد + دَعا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مدعا واضح کرنے والا، بات کی وضاحت کرنے والا۔