موضع آہنی

( مَوضَعِ آہَنی )
{ مَو (و لین) + ضَعے + آ + ہَنی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آہنی چٹان، لوہے جیسی سخت زمین، لوہے کا بنا ہوا مقام۔