شعلہ تاب

( شُعْلَہ تاب )
{ شُع + لَہ + تاب }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شعلے کو روشن کرنے والا؛ (مجازاً) شعلہ کی طرح روشن۔