شریف الجانبین

( شَرِیفُ الْجانِبَین )
{ شَری + فُل (ا غیر ملفوظ) + جا + نِبَین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو ماں اور باپ دونوں کی طرف سے اصیل ہو نجیب الطرفین۔