شریف النسل

( شَرِیفُ النَّسْل )
{ شَری + فُن (ا، ل غیر ملفوظ) + نَسْل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اچھے اور اعلٰی خاندان کا فرد، نسلاً شریف۔