شریک غم

( شَرِیکِ غَم )
{ شَری + کے + غَم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شریک حال، غم خوار، ہمدرد، دکھ درد کا ساتھی۔