شریک گرفت

( شَرِیکِ گِرِفْت )
{ شَری + کے + گِرِفْت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کیمیا) گرفت کی وہ اکائی جو کسی ایٹم وغیرہ میں شامل ہو۔