ضرور باالضرور

( ضُرُورْ بِاالضُّرُور )
{ ضُرُور + بِض (ال غیر ملفوظ) + ضُرُور }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - تاکید مزید کے لیے: لازمی طور پر، یقیناً۔