ضرورت بھر

( ضَرُورَت بَھر )
{ ضَرُو + رَت + بَھر }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - حسب ضرورت، جتنے میں کام نکل جائے، کارروائی کے قابل۔