ضرورت شعری

( ضَرُورَتِ شِعْری )
{ ضَرُو + رَتے + شِع + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شعر کا وزن پورا کرنے کے لیے لفظ کے تلفظ اور محاورے وغیرہ میں ردوبدل۔