ضرب خانہ

( ضَرْب خانَہ )
{ ضَرْب + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ مقام جہاں سکے ڈھالے جاتے ہیں، ٹکسال، دارالضرب۔