ضرر دیدہ

( ضَرَرْ دِیدَہ )
{ ضَرَر + دی + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس کو نقصان یا ایذا پہنچی ہو، نقصان یا تکلیف اٹھانے والا۔