سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ضحاکیہ
(
ضَحّاکِیَّہ
)
{ ضَح + حا + کیْ + یَہ }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم معرفہ
١ - خوارج کا یہ فرقہ ضحاک بن انس سے منسوب ہے اس شخص نے حضرت امام جعفر صادق کے بعض خیالات کو کفر سے تعبیر کیا باطنی تنظیم اور سلسلہ دعوت کو خلاف قرآن قرار دیا۔ یہ انتہاپسند گروہ تھا۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر