ضحکیہ

( ضَحْکِیَّہ )
{ ضَح + کیْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - فلاسفہ کا وہ گروہ جو پرامید رہنے اور خوشی میں وقت گزارنے کا قائل ہے، رجائیہ۔