ضعف باہ

( ضُعْفِ باہ )
{ ضُع + فے + باہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قوت مردانگی کی کمی، شہوت کی کمی۔