٣ - [ معماری ] خوبصورتی کے لیے بنایا گیا سانپ کے سر جیسا ابھار جو ستون کے بالائی سرے پر دیا جاتا ہے، کرتی مکھ۔"
"صرف سر ستونوں پر شاندار پھن یا کرتی مکھ کی بجائے جو ہندو عمارت میں کثرت سے استعمال ہوتا ہے، اسی وضع کے پتے تراش دیتے ہیں۔"
( ١٩٣٢ء، اسلامی فن تعمیر، ٨٢ )