ضعف مثانہ

( ضُعْفِ مَثانَہ )
{ ضُع + فے + مَثا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مثانہ کی کمزوری جس میں بار بار پیشاب آتا ہے۔