ضلع باز

( ضِلَع باز )
{ ضِلَع + باز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ذومعنی الفاظ یا رعایت لفظی اور تلازمے کے ساتھ گفتگو کرنے کے فن میں مشاق، جگت باز۔