ضلع بازی

( ضِلَع بازی )
{ ضِلَع + با + زی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ذومعنی الفاظ یا رعایت لفظی اور تلازمے کے ساتھ گفتگو کرنے کا فن یا عمل، جگت بازی