ضم سورت

( ضَمِّ سُورَت )
{ ضَم + مے + سُو + رَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) نماز میں سورہ الحمد کے بعد کوئی اور سورت پڑھنا۔