ضماد

( ضِماد )
{ ضِماد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لیپ، دوا کو پانی یا کسی اور مائع میں ملا کر بدن پر لگانا، پٹی۔
  • A bandage
  • fillet
  • kerchief (bound upon a wound);  dressing
  • poultice
  • plaster;  ointment;  liniment;  embrocation