ضمائر

( ضَمائِر )
{ ضَما + اِر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) ضمیریں، وہ الفاظ جو اسماء کے بدلے بولیں جائیں۔
  • Personal pronouns