ضمناً

( ضِمْناً )
{ ضِم + نَن }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - کلام یا کام وغیرہ کے سلسلے میں، ضمنی طور پر، ثانوی حیثیت سے، فروعی طور پر، اصلاً کی ضد۔