ضمنی انتخابات

( ضِمْنی اِنْتِخابات )
{ ضِم + نی + اِن + تِخا + بات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں۔