ضمیر اضافی

( ضَمِیرِ اِضافی )
{ ضَمی + رے + اِ + ضا + فی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ ضمیر جو حالت اضافی میں ہو جیسے میرا، تمہارا، ہمارا وغیرہ۔