ضمیر آگاہ

( ضَمِیر آگاہ )
{ ضَمِیر + آ + گاہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دل کے حال سے واقف، پوشیدہ خیالات کا جاننے والا۔