ضمیر حاضر

( ضَمِیرِ حاضِر )
{ ضَمی + رے + حا + ضِر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ ضمیر جو مخاطب شخص کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ مثلاً تو، تم، آپ۔