ضمیر کا قیدی

( ضَمِیر کا قَیدی )
{ ضَمِیر + کا + قَے (ی لین) + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جو سماجی احتجاج کرنے کی وجہ سے قید کیا گیا ہو۔