ضمیمہ

( ضَمِیمَہ )
{ ضَمی + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کسی چیز کے اصل یا ضروری حصے پر بڑھا کر) شامل کیا ہوا، زائد شے جو اصل کے ساتھ شامل ہو، مستزاد تتمہ، تابع۔
  • Addition
  • thing incorporated
  • incorporation