ضو بخش

( ضَو بَخْش )
{ ضَو (و لین) + بَخْش }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - روشنی دینے والا، روشن کرنے والا۔