ٹر کش باتھ

( ٹَرْ کِش باتھ )
{ ٹَر + کِش + باتھ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حمام جس میں گرم بھاپ کا غسل اور جسم کی مالش وغیرہ کا انتظام ہو۔