ٹپکا

( ٹَپْکا )
{ ٹَپ + کا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - آنسو یا پانی کے قطروں کا لگاتار گرنا یا ٹپکنا، تقاطر یا رساؤ۔